بستی ملوک،نامعلوم افراد کا شہری پر تیزاب سے حملہ، کاروائی شروع

بستی ملوک،نامعلوم افراد کا شہری پر تیزاب سے حملہ، کاروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)بستی ملوک کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر جاتے ہوئے شخص پر تیزاب پھینک دیا۔حالت تشویش ناک ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے معلوم ہوا ہے تھانہ بستی ملوک کے علاقے سدوزئی باغ نزد چک نمبر 5 ایف بی ڈبلیو پی روڈ سے(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
 محمد اعظم ولد شفیع محمد ذات جام گھر کی طرف جا رہا تھا۔اسی اثنا میں۔ تین نامعلوم افراد آئے۔جہنوں نے آتے ہی محمد اعظم پر تیزاب پھینک دیا۔جس سے وہ زخمی ہو گیا اور اسکو فوری طور پر آر ایچ سی قصبہ مڑل میں منتقل کر دیا گیا۔جبکہ فرار ہوگئے۔مقامی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
تیزاب پھین دیا