پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدنظمی کارکن آپس میں لڑ پڑے

پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدنظمی کارکن آپس میں لڑ پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسے میں بدنظمی،کارکن آپس میں لڑ پڑے،سیکورٹی اہلکار کارکنوں کو سنبھالنے کی بجائے میڈیا پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کاجلسہ اس وقت بدنظمی کاشکار ہوا جب اسٹیج کے پیچھے کارکن آپس میں لڑ پڑے بلکہ کارکنوں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی گھیرے میں لے لیا دوسری جانب سیکورٹی اہلکاروں نے کارکنوں کو سنبھالنے کی بجائے میڈیا ورکرز پر برس پڑے۔
بدنظمی

مزید :

صفحہ اول -