پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بیانیہ کو عوام نے مسترد کر دیا، پرویز خٹک 

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بیانیہ کو عوام نے مسترد کر دیا، پرویز خٹک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (این این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیئے کو عوام نے مسترد کر دیا۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جیت عوام کا فیصلہ ہے۔پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں آپس میں اپنے معاہدوں پر تقسیم ہو چکی ہیں۔وزیرِ دفاع نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن جماعتوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے۔
پرویز خٹک

مزید :

صفحہ اول -