محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کوئٹہ میں ہوگا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔
دوسری جانب پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔