ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164 روپے کا ہوگیاہے۔

مزید :

بزنس -