معروف آسڑیلین فاسٹ باؤلر افغانستان کے باؤلنگ کوچ بن گئے

معروف آسڑیلین فاسٹ باؤلر افغانستان کے باؤلنگ کوچ بن گئے
معروف آسڑیلین فاسٹ باؤلر افغانستان کے باؤلنگ کوچ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)آسڑیلیا کے فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ نے افغانستان کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شان ٹیٹ افغانستان کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔شان ٹیٹ جلد ہی اپنی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔کوچ بننے کے بعد ان کی ٹیم کا پہلا ٹاکر پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز ہوگی جبکہ ستمبر میں کھیلی جائے گی۔

مزید :

کھیل -