بصیر پور، اوباش کی ساتھی کی مدد  سے 14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی

بصیر پور، اوباش کی ساتھی کی مدد  سے 14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بصیرپور(نامہ نگار)میلہ دکھانے کے بہانے ساتھی کی مددسے 14سالہ لڑکے کو بداخلاقی کا نشانہ بنادیا،مزاحمت پرتشددبھی کیا تفصیلات کے مطابق محلہ شیخوپورہ کے فہیم عرف فہمی اوراشفاق عرف سندھی محلہ درس کے اعجازحنیف کے بیٹے ”د“ کو کلاسن پیڑامل میں میلہ دکھانے کے بہانے ساتھ لے گئے اور راستہ میں ویران جگہ پرمکئی کی فصل میں لے جاکر فہیم نے اس سے بداخلاقی کی جبکہ اشفاق نے اسے قابوکئے رکھا جبکہ اعجازحنیف اپنے بیٹے کو جنگل 6ڈی سے واپس لے آیااورہسپتال پہنچادیا۔

مزید :

علاقائی -