آئی جی پنجاب کا بوریوالہ میں 2افراد کے قتل کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی  

آئی جی پنجاب کا بوریوالہ میں 2افراد کے قتل کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے وہاڑی کے علاقہ بوریوالہ میں فائرنگ سے دو افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی  آئی جی پنجاب نے سینئر افسران کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ ڈی پی او وہاڑی کو ہدایت کی کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے اورلواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔
 قتل کا نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -