پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی لندن جانیکی درخواست مسترد 

پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی لندن جانیکی درخواست مسترد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آن لائن) وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی نے اپنے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کر دی، وزیر اعلی کی جانب سے محمد خان بھٹی کو معمول کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کی ہدایت کر دی گئی۔محمد خان بھٹی کی جانب سے 15 اگست سے دس روز کیلئے لندن جانے کیلئے رخصت کی درخواست دی گی تھی تاہم وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے محمد خان بھٹی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انہیں معمول کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
محمد خان بھٹی

مزید :

صفحہ اول -