سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  قانون و انصاف کا اجلاس کل ہو گا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  قانون و انصاف کا اجلاس کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(نیٹ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس (کل)بروز بدھ کو ہو گا جس میں مختلف (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
آئینی ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی اجلاس دن 2بج کر 30منٹ پر پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہو گا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید علی ظفر کریں گے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بھی کل منعقد ہو گا۔ 
 قائمہ کمیٹی