وزیراعظم کی میرعلی میں فوجی قافلےپرخودکش حملےکی مذمت

 وزیراعظم کی میرعلی میں فوجی قافلےپرخودکش حملےکی مذمت
 وزیراعظم کی میرعلی میں فوجی قافلےپرخودکش حملےکی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلےپرخودکش حملےکی مذمت، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خودکش حملےمیں 4 جوانوں کی شہادت پردلی دکھ اوررنج ہوا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگری کےخاتمےتک پوری قوم متحدہوکراس کامقابلہ کرتی رہےگی ،دہشتگردوں کےناپاک عزائم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے،ان کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم شہیدجوانوں کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
 

مزید :

اہم خبریں -قومی -