خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائش
 خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائش

  

سکھر (ویب  ڈیسک) شکار پور میں شادی کے 10 سال بعد خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار  بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

جیو نیو کے مطابق شکار پور کے نواحی گاؤں امروٹ شریف کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جہاں کامیاب آپریشن کے بعد خاتون نے ایک ساتھ 4 بچیوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں اور بچیوں کی صحت بالکل ٹھیک ہے تاہم انہیں نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -سکھر -