سجل علی کیساتھ بے باک تصاویروائرل ہونے کے بعد شہر یارمنوربالآخر بول پڑے، بیوہ خاتون کی مثال دیدی

سجل علی کیساتھ بے باک تصاویروائرل ہونے کے بعد شہر یارمنوربالآخر بول پڑے، ...
سجل علی کیساتھ بے باک تصاویروائرل ہونے کے بعد شہر یارمنوربالآخر بول پڑے، بیوہ خاتون کی مثال دیدی
سورس: Instagram/sheheryarmunawar

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریار منور نے بطور اداکار انڈسٹری میں قدم رکھا اور اب وہ بطور رائٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی اپنا سکہ جما چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ اپنی کچھ بے باک تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں، جس پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ روز ایک انٹرویو میں شہریار منور نے اپنے اور سجل علی پر ہونے والی اس تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”اگر مجھے کسی بیوہ کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے تو پھر یہ بات کوئی معنی نہیں رکھے گی کہ وہ بیوہ ہے تاہم اگر اس خاتون کے پہلے سے بچے ہیں تو میں اس کے ساتھ تعلق میں زیادہ محتاط ہو جاﺅں گا۔“
شہریار منور نے کہا کہ ”جب آپ ایسی بیوہ خاتون کے ساتھ شادی کرتے ہو، جس کے بچے ہیں تو آپ کو ان بچوں کے باپ کا کردار اپنانا ہوتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو تیار ہونا چاہیے۔“

مزید :

تفریح -