کامیڈین یو ٹیوبر نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کامیڈین یو ٹیوبر نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کامیڈین یو ٹیوبر نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے مقبول کامیڈین یوٹیوبر نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔نادر علی کے ہاں 9 محرم الحرام یعنی گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع انہوں نے اپنے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر دی۔نادر علی کا اپنی پوسٹ پر کہنا ہے کہ 9 محرم الحرام 1444 ہجری کو اللّٰہ نے مجھے اور میری پیاری بیوی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، الحمداللّٰہ۔

مزید :

تفریح -