عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور صحافیوں میں ہاتھا پائی

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور صحافیوں میں ہاتھا ...
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور صحافیوں میں ہاتھا پائی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور صحافیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی میڈیا ٹاک کے دوران کارکنوں اور صحافیوں کے درمیان اچانک کسی بات پر جھگڑا شروع ہو گیا۔اس دوران دھکم پیل اور ہاتھا پائی بھی شروع ہو گئی۔

مزید :

قومی -