'شہباز گل تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ایڈووکیٹ فیصل چودھری کا دعویٰ

'شہباز گل تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ایڈووکیٹ فیصل چودھری کا دعویٰ
'شہباز گل تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ایڈووکیٹ فیصل چودھری کا دعویٰ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ان کی گرفتاری ظاہرنہیں کی گئی۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ انتہائی کوششوں سے شہبازگل کےخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی کاپی ملی ہے۔

مزید :

قومی -