وزیراعظم کے فقرے پر ایوان میں قہقہے،ایسا کیا کہا ؟ جانیے

وزیراعظم کے فقرے پر ایوان میں قہقہے،ایسا کیا کہا ؟ جانیے
وزیراعظم کے فقرے پر ایوان میں قہقہے،ایسا کیا کہا ؟ جانیے
کیپشن: نوید قمر کمال کے آدمی ہیں، بلاول انہیں ن لیگ میں بھیج دیں،وزیراعظم شہباز شریف کی بات پر ایوان میں قہقہے
سورس: youtube.com/@PTVParliament

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوید قمر تو کمال کے آدمی ہیں، بلاول بھٹو زرداری نوید قمر کو ن لیگ میں بھیج دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نوید قمر سے متعلق اس جملے پر قہقہے لگ گئے،  جس پر بلاول بھٹو زرداری نے جواب دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب آپ اس طرف آ جائیں۔

 اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں خواجہ آصف کی طرف اشارہ کیا کہ وہ ان سے 10سال بڑے ہیں، جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔