بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی والدہ کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل آ گیا

بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی والدہ کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل آ گیا
بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی والدہ کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اولمپکس گیم میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کی کامیابی پر بھارتی ایتھلیٹ کی والدہ نے ارشد ندیم کی کامیابی پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی ایتھلیٹ کی والدہ نے کہاکہ "ہم بہت خوش ہیں، ہمیں تو سلور بھی گولڈ جیسا ہی لگ رہا ہے، جس کو گولڈ ملا ہے، وہ بھی ہمارا لڑکا ہے۔ محنت کرتے ہیں سب۔ ہم بہت خوش ہیں"

مزید :

کھیل -