اسرائیلی فوج نے لبنان میں چلتی گاڑی پر حملہ کردیا، 2 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان میں چلتی گاڑی پر حملہ کردیا، 2 افراد شہید
اسرائیلی فوج نے لبنان میں چلتی گاڑی پر حملہ کردیا، 2 افراد شہید
کیپشن: فوٹو بشکریہ الجزیرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی شہر صیدا میں چلتی گاڑی پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ابتدائی اطلاعات ہیں کہ ڈرون حملے میں 2 افراد شہید ہوگئے، ڈرون حملے میں شہید ہونے والوں کا تعلق حماس سے بتایا جا رہا ہے۔