ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرینگے ¾ برینڈن میک کولم

ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرینگے ¾ برینڈن میک کولم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وےلنگٹن (اے اےن اےن ) نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کے کپتان برینڈن میک کولم نے کہا ہے کہ وےسٹ انڈےز کے خلاف دوسرے ٹےسٹ کے لئے تےاری مکمل کرلی، امےد ہے کہ مہمان ٹےم کو شکست دےنے مےں کامےاب ہوجائےںگے ۔اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دوسرے ٹےسٹ مےچ کو لےکر کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور امےدہے کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کو اس ٹےسٹ مےچ مےں بھی برقرار رکھےں گے ۔ انہوںنے کہا کہ اس ٹےسٹ میچ مےں نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کو ہوم گراﺅنڈ کا فائدہ ہوگا اور اگر کھلاڑی اپنی صلاحےتوں کے مطابق کھےلے تو اس ٹےسٹ مےچ مےں کامےابی اپنے نام کرتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام کرےں گے ۔