بھارت کےخلاف سیریزکےلئے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل نے 3 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دےا

بھارت کےخلاف سیریزکےلئے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل نے 3 رکنی قومی سلیکشن ...

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)سال2014ءمیں بھارت کے خلاف سیریزکے لئے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل نے 3 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ سلیکشن کمیٹی میں قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ نفیس احمد، سابق کپتان عبدالرزاق اور ڈائریکٹر آپریشن بلال ستی شامل ہیں۔ ٹیم کے انتخاب کیلئے ایک روزہ ٹورنامنٹ 22 دسمبر سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ اس ایونٹ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر دیا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...