اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون جنوبی افریقہ جائیں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون جنوبی افریقہ جائیں گے

  



نیو یارک(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون جنوبی افریقہ جائیں گے ۔ اقوام متحدہ نے گزشتہ روز کہا کہ عالمی ادارہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون جنوبی افریقہ کے سابق صدر اور نسلی امتیاز کیخلاف جنگ کے روح رواں آنجہانی نیلسن منڈیلا کی میموریل سروسز میں شرکت کیلئے جنوبی افریقہ جائیں گے ۔ بان کی مون اتوار کو پیرس سے جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہونگے جہاں وہ منگل کو آنجہانی منڈیلا سرکاری سروس میں شریک ہونگے ۔

مزید : عالمی منظر


loading...