آل پنجاب انڈر16 ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگیا

آل پنجاب انڈر16 ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگیا

  



اسلام آباد (آن لائن)آل پنجاب انڈر16 بوائنز اینڈگرلز ٹیبل ٹینس ٹورنا منٹ آج پیر سے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگیا ۔ایونٹ میں راولپنڈی ،لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈی جی خان ،بہاولپور ،فیصل آباد ،ملتان اور ساہیوال کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ٹورنا منٹ کا فائنل 11 دسمبر کو ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...