پاکستان اورسری لنکا مےںپہلا ٹی ٹونٹی11دسمبرکو کھےلا جائے گا

پاکستان اورسری لنکا مےںپہلا ٹی ٹونٹی11دسمبرکو کھےلا جائے گا

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین دو ٹونٹی ٹونٹی میچوںکی سیریزکاپہلامیچ 11دسمبرکواوردوسرامیچ13دسمبرکودبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میںکھیلے جائیںگے دونوںمیچ پاکستانی وقت کے مطابق رات9بجے شروع ہونگے۔پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموںکے مابین مجموعی طورپر10ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے،جن میںسے6میچ پاکستان نے جیتے اور4میچ سری لنکانے جیتے۔پاکستان کاسری لنکاکے خلاف کامیابی کاتناسب60فیصداورسری لنکاکاپاکستان کے خلاف کامیاب کاتناسب40فیصدہے۔دونوںٹیموںکے مابین یواے ای میں ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلاگیاجوپاکستان نے جیتا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی