چین کی بحریہ نے مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقیں کیں

چین کی بحریہ نے مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقیں کیں

  



بیجنگ (این این آئی) چین کی بحریہ نے مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقیں کیں ۔ جنگی طیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایاچین نے متنازع مشرقی سمندری حدود میں فضائی مشقوں کے ذریعے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ فضائی حملے، دفاع، آپریشن، میزائل کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق میں درجنوں ہیلی کاپٹروں اور بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...