فیڈرل بوڑد انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چمپئن شپ کل شروع ہوگی

فیڈرل بوڑد انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چمپئن شپ کل شروع ہوگی

  



اسلام آباد(اے اےن اےن )فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بوڑد انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ( کل) منگل سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ، ایف سیون ٹو میں شروع ہوگی۔ چمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

 چے

مپئن شپ کی انتظامےہ کا کہناہے کہ اےونٹ کے لئے تمام ترتےارےاں مکمل کرلےں گئےں ہےں اور امےد ہے کہ ٹورنامنٹ مےں ٹےموں کے درمےان کانٹے دار مقابلہ دےکھنے کو ملے گا ۔ انتظامےہ نے اس امےد کا بھی اظہار کےا کہ اس چےمپئن شپ کے انعقاد نے خواتےن کے درمےان والی بال کے کھےل کو فروغ حاصل ہوگا ان مےں اس کھےل مےں آنے کا جذبہ پےدا ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...