برطانوی شہزادی کیتھرین کا جنوبی لندن میں واقع بچوں کے ہسپتال کا دورہ

برطانوی شہزادی کیتھرین کا جنوبی لندن میں واقع بچوں کے ہسپتال کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)برطانوی شہزادی کیتھرین نے جنوبی لندن میں واقع بچوں کے ہسپتال کا دورہ کیا۔ڈچز آف کیمبرج نے معذور بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے والدین سے بھی ملاقات کی،کیٹ مڈلٹن نے پتلی کے ساتھ گانا گا کر بچوں کو محظوظ کیا۔انہوں نے بچوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے،شہزادی نے ایک بیمار بچی کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

مزید :

عالمی منظر -