اداکار ناصر چنیوٹی نے کامیڈی فلم بنانے کا اعلان کردےا

اداکار ناصر چنیوٹی نے کامیڈی فلم بنانے کا اعلان کردےا

  



لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکار ناصر چنیوٹی نے کامیڈی فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکرپٹ خود لکھ رہا ہوں فلم منفرد ہو گی جس میں اسٹیج اور فلم کے اداکار کام کریں گے۔ ایک ملاقات کے دوران اداکار ناصر چنیوٹی نے بتایا کہ وہ آئندہ سال کے شروع میں کامیڈی فلم پر کام کا آغاز کرینگے اور کوشش ہو گی کہ اس فلم کو انتہائی کم عرصہ میں مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسی کامیڈی فلم بنانا چاہتا ہوں جس کی پاکستانی فلم انڈسٹری میں کوئی مثال نہ ملتی ہو۔

مزید : کلچر


loading...