وینزویلا کی حسینہ ایلیز ہنرچ مس ارتھ بن گئی

وینزویلا کی حسینہ ایلیز ہنرچ مس ارتھ بن گئی

  



منیلا (این این آئی)مس یونیورس کے بعد وینزویلا کی دوشیزہ ایلیز ہنرچ نے عالمی حیسناو¿ں کو حسن میں مات دے کر مس ارتھ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ مس ورلڈ اور مس یونیورس مقابلوں کے بعد مس ارتھ عالمی حسیناو¿ں کے درمیان ہونے والا تیسرا بڑا مقابلہ ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کی حسینائیں شرکت کرتی ہیں۔ مس ارتھ ایلز کو فائنل میں کوریا ، تھائی لینڈ اور اسٹریا کی حسیناو¿ں سے مقابلہ کرنا پڑا۔ مقابلے میں دوسرے نمبر پر کوریا جبکہ تیسرا نمبر تھائی لینڈ کی حسینہ کا رہا۔ بھارتی حسینہ شوببیتا ٹاپ پندرہ حسیناو¿ں میں بھی جگہ نہ بنا سکی۔ اس سے پہلے وینزویلا کی حسینہ گبریلا اسلیر گزشتہ ماہ مس یونیورس کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہے۔

مزید : کلچر


loading...