نعمان جاوید نے اپنی فلم میں ندیم اور عتیقہ اوڈھو کو سائن کر لیا

نعمان جاوید نے اپنی فلم میں ندیم اور عتیقہ اوڈھو کو سائن کر لیا

  



لاہور(آئی این پی) گلوکار نعمان جاوید نے اپنی فلم میں اداکار ندیم اور عتیقہ اوڈھو کو سائن کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گلوکار نعمان جاوید خود بھی اپنی نئی فلم میں کام کرینگے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ نئے گلوکاروں کو بھی کاسٹ کر رہے ہیں اور فی الحال اداکار ندیم اور عتیقہ اوڈھو کو سائن کر لیا گیا ہے۔

مزید : کلچر