اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں

اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں

  



لاہور(آئی این پی) ماڈل و اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں ۔ بتایا گیا ہے کہ متیرا کو بھارت میں ایک پنجابی فلم میں آئٹم سانگ کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے جس کیلئے وہ رواں ماہ کے آخر تک بھارت جائیں گی اور ان کی کوشش ہے کہ ان کو بھارت میں وینا ملک سے زیادہ شہرت ملے۔

مزید : کلچر


loading...