سلمان خان کی نئی فلم ''جے ہو'' کا پوسٹر ریلیزکردےا گےا

سلمان خان کی نئی فلم ''جے ہو'' کا پوسٹر ریلیزکردےا گےا

  



 ممبئی: (آن لائن)بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی فلم ''جے ہو'' کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا۔سلمان خان آرمی آفیسر بن کر سکرین پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں۔ اداکار کی نئی فلم ''جے ہو'' کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا ٹریلر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔ سہیل خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں ڈیزی شاہ، ثنا خان اور تبو شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...