جیک ریان سیریز کی پانچویں فلم ریلیز کیلئے تیار

جیک ریان سیریز کی پانچویں فلم ریلیز کیلئے تیار

  



 نیویارک(آن لائن) بالی ووڈ کی کامیاب ترین جیک ریان سیریز کی پانچویں فلم ریلیز کیلئے تیار ہے کرس پائن اور کیون کوسٹز کی ایکشن تھرلر فلم جیک ریان شیڈو ریکروٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ٹام کلینسی کے ناول سے ماخوذ جیک ریان سلسلے کی یہ نئی فلم اس فرنچائز کی ریبوٹ ہے جو ناول کے بجائے حقیقی کہانی پر مبنی ہے ہدایتکار کینتھ برناگھ کی اس فلم کا سکرین پلے ایڈم کوزیڈ اور ڈیوڈ کوئپ نے تحریر کیا ہے جس میں جہاں کرس پائن اور کیون کوسٹز ان کے ٹرینر کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں وہیں کیرانائٹلی ڈیوڈ پیمر اور کینتھ برناگھ بھی اہم کرداروں میں موجود ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...