گہری ریتلی میرااورچونے و الی ز مینوں میں بیر کی بہتر پیداوار حاصل ہوتی:محکمہ زراعت

گہری ریتلی میرااورچونے و الی ز مینوں میں بیر کی بہتر پیداوار حاصل ہوتی:محکمہ ...

  



سرگودھا(اے پی پی)ز رعی ما ہر ین نے بیر کے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ ا گست، ستمبر میں پیو ند کیے گئے پو د ے دسمبر کے مہینے میں کھیت میں لگاد یں۔ بیر ہر قسم کی ز مین میں با آسانی اگا یا جا سکتا ہے لیکن بہتر پیداوار گہری ریتلی میرااورچونے و الی ز مینوں سے حاصل ہوتی ہے بیر کا پو دا ریتلی اورشورزد ہ زمینوں میں بھی مناسب پیداوار دیتا ہے اورکم آبپاش والے علاقوں میں بھی با آسانی کا شت کیا جاسکتا ہے۔ ز مین میں جس جگہ پو دا لگا نا مقصود ہو 1x1x1میٹرسائز کا گڑھاکھودیں۔ پو د ے لگا نے کے بعد ا ن کو ارد گرد سے اچھی طرح دبا دیں اورآبپاشی کریں.

 پہلی آبپاشی کے بعد ز مین میں بننے و الی دراڑوں کو مٹی سے ا چھی طرح بھر د یں بیر کا پودا خشک سا لی بر داشت کر سکتا ہے تا ہم پھل کی بڑھوتری کے و قت آبپاشی کر نے سے پھل کی جسامت کوالٹی اور پیداوار پر ا چھا اثر پڑتا ہے۔

(sg/jav/hab 1322:13)

مزید : کامرس