ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی

ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی

  



  ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی

لاہور (این این آئی) ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی ۔ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں تیل کی کھپت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران 17 لاکھ 40 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موسمی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔

 رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت گیارہ فیصد بڑھ کر دو کروڑ دس لاکھ ٹن رہنے کا امکان ہے۔

مزید : کامرس


loading...