نیٹو سپلائی کےخلاف تحریک انصاف کی مہم کامیاب ہورہی ہے ، جاوید ہاشمی

نیٹو سپلائی کےخلاف تحریک انصاف کی مہم کامیاب ہورہی ہے ، جاوید ہاشمی

  



ملتان ( خصوصی رپورٹر ) تحرےک انصاف کے مرکزی صدر جاوےد ہاشمی نے کہا ہے کہ نےٹو سپلائی روکنے کے سلسلے مےں تحرےک انصاف کی مہم کامےابی سے ہمکنار ہو رہی ہے اور اب تک اےک بھی نےٹو کنٹےنر افغانستان مےں داخل نہےں ہو سکا ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پےپلز پارٹی کے بزرگ رہنما سابق سےنےٹر ملک صلا ح الدےن ڈوگر ( مرحوم ) کی برسی کے موقع پر صحافےوں سے گفتگو کر تے ہوئے کےا مخدوم جاوےد ہاشمی نے مزےد کہا کہ نےٹو سپلائی اور ڈرون روکنے کےلئے پوری قوم مےں اتفاق پاےا جاتا ہے حالانکہ تمام سےاسی جماعتوں نے حکومت کو ےہ مےنڈےٹ دےا تھا کہ وہ ڈرون حملے بند کر ائےں لےکن حکومت نے اس پر کان نہےں دھرے چنانچہ عمران خان کی قےادت مےں جب سے عوام سڑکوں پر آئے ہےں تو نےٹو کنٹےنر ز روک دئےے گئے ہےں اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہا ہے کہ بلدےاتی انتخابات کے سلسلے مےں حکمران جماعت نے من پسند حلقہ بند ےاں کی ہےں لےکن ا ٓج بھی بلدےاتی الےکشن لڑنے کے خواہش مند امےدوار تحرےک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہےں اس سلسلے مےں بڑی تعداد مےں امےدوار سامنے آچکے ہےں تحرےک انصاف جلد پارلےمانی بورڈ تشکےل دے گی اور انہی پارلےمانی بورڈز کے ذرےعے ٹکٹ جاری کےے جائےںگے۔

جاوید ہاشمی

مزید : صفحہ آخر