سپین اوراٹلی سے ڈی پورٹ ہونے والے سات افراد گرفتار

سپین اوراٹلی سے ڈی پورٹ ہونے والے سات افراد گرفتار

  



لاہور(وقائع نگار خصوصی) سپین اوراٹلی سے ڈی پورٹ ہونے والے سات افراد کو حراست میں لے کر پاسپورٹ سیل کے حوالے کردیا گیا، ان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...