جتنی خرابی آنی تھی، آچکی،اب درستگی کا وقت آگیا، صدر ممنون حسین

جتنی خرابی آنی تھی، آچکی،اب درستگی کا وقت آگیا، صدر ممنون حسین

  



اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ جتنی خرابی پاکستان میں آچکی ہے اس سے زیادہ نہیں آ سکتی اب درستگی کا وقت ہے،ملک سے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ آپس میں ہم آہنگی کے ذریعے ہی مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

مزید : صفحہ اول