ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان 23دسمبرکوپاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان 23دسمبرکوپاکستان آئیں گے

  



اسلام آباد(آئی این پی)ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی دعوت پر 23 دسمبر کو بڑے تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین کئی معاہدے ہوں گے۔ دورے کے موقع پر ترک خاتون اول بھی طیب اردگان کے ہمراہ ہوں گی۔ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر طیب اردگان کو پاکستان کا اعلیٰ سول ایوارڈ بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

                    طیب اردگان

مزید : صفحہ اول


loading...