امرےکی وزےر دفاع آج پاکستان آئےں گے
کابل(آن لائن)امرےکی وزےر دفاع چک ہےگل آج (پیرکو )پاکستان آئےں گے،مےڈےا رپورٹس کے مطابق امرےکی وزےر دفاع اپنے دورہ میں وزےراعظم محمد نواز شرےف سے اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرےنگے،ملاقاتوں مےں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چےت ہوگی