پنجاب میں ڈینگی کے 14 نئے کیس ¾ مجموعی تعداد2547 ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی کے 14 نئے کیس ¾ مجموعی تعداد2547 ہوگئی

  



 لاہور(اے این این)پنجاب میں ڈینگی کے 14 نئے کیس سامنے آ گئے جبکہ ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2547ہو گئی۔لاہور میں ڈینگی کے حملے مسلسل جاری ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو کر لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ راوالپنڈی میں بھی ایک شخص میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔اس طرح پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار پانچ سو سینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...