ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دے دی

  



شارجہ(خصوصی رپورٹ) پاکستان نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی میں 6وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 138رنز کا ہدف دیا تھا۔

مزید : صفحہ اول


loading...