امریکی وزیر دفاع چک ہیگل پاکستان پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل پاکستان پہنچ گئے
امریکی وزیر دفاع چک ہیگل پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔امریکی وزیر دفاع ایران کے ساتھ معاہدوں کے بعد عرب ممالک اور  افغانستان کے دورے پر تھے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر  دفاع  چک ہیگل پاکستان میں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔