عالمی بینک کی مارکیٹ میں ڈالر کی بہتری کیلئے مداخلت

عالمی بینک کی مارکیٹ میں ڈالر کی بہتری کیلئے مداخلت
عالمی بینک کی مارکیٹ میں ڈالر کی بہتری کیلئے مداخلت

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاہے کہ عالمی بینک نے غیرملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ میں بہتری کے لیے مداخلت کی تھی تاہم آئی ایم ایف نے روپے کی قدرمیں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی ۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ سٹیٹ بینک کی مداخلت کا مقصدمعیشت کو بچاناتھا، نجی غیر ملکی سرمایہ کاری کے اندرون ملک بہاﺅ میں اضافہ ہواجبکہ برآمدی وصولیوں میں اضافے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

مزید : بزنس


loading...