آئی سی سی کا وقار یونس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان

آئی سی سی کا وقار یونس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان
آئی سی سی کا وقار یونس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان

  



دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے وقار یونس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیاہے ۔ آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل ہونیوالے وقار یونس سترہویں کھلاڑی اور پانچویں پاکستانی ہیں ۔ بتایاگیاہے کہ بدھ کو پہلے ٹی 20کے موقع پر وقار یونس ہال آف فیم میں شامل ہوں گے ۔کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ کوبھی ہال آف فیم میں شامل کرلیاہے ۔

مزید : کھیل