سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول چوتھی بار موخر، پنجاب کا شیڈول آج جاری ہو گا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول چوتھی بار موخر، پنجاب کا شیڈول آج جاری ہو ...
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول چوتھی بار موخر، پنجاب کا شیڈول آج جاری ہو گا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول چوتھی بار موخر کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانونی تقاضے پورے نہیں کئے۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کے باعث بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر کر دیا گیا ہے جبکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری کر دیا جائے گا۔

مزید : قومی