فی تولہ سونے کی قیمت 50,000 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 50,000 روپے ہو گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 50,000 روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 50,000 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 786 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 43,714 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -