سوئی نادرن میں کنٹریکٹرز کو بغیر کام کے 4.5 کروڑ روپے جاری ہونے کا انکشاف

سوئی نادرن میں کنٹریکٹرز کو بغیر کام کے 4.5 کروڑ روپے جاری ہونے کا انکشاف

اکاﺅنٹس کے 5 افسران برطرف

سوئی نادرن میں کنٹریکٹرز کو بغیر کام کے 4.5 کروڑ روپے جاری ہونے کا انکشاف

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی نادرن میں کنٹریکٹرز کو بغیر کام کے 4.5 کروڑ روپے جاری ہونے کا انکشاف ہونے پر اکاﺅنٹس کے 5 افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی نادرن نے 5 کمپنیوں کو گیس پائپ لائن بچھانے کا ٹھیکہ دیا تھا تاہم کنٹریکٹرز نے پائپ لائن نہ بچھائی مگر کروڑوں روپے وصول کر لئے۔ آڈٹ کے دوران اس بات کا انکشاف ہونے پر ایم ڈی سوئی نادرن نے اکاﺅنٹس کے 5 افسران کو برطرف کر دیا اور فراڈ میں ملوث کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر کے مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

مزید : بزنس


loading...