اویس مظفر کو کراچی واٹربورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اویس مظفر کو کراچی واٹربورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
اویس مظفر کو کراچی واٹربورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے اویس مظفر کو کراچی واٹربورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ شرجیل انعام میمن کو بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ ممبر سندھ اسمبلی سید اویس مظفر اس سے قبل وزیر بلدیات و صحت بنائے گئے تھے۔ تاہم بعد ازں انہیں ان عہدوں سے بھی ہٹا دیا گیا تھا اور اب اویس مظفر کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ موجودہ وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا نیا چئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...