اسلام آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں اسلام آباد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے متن کے مطابق بلدیاتی حکومت میٹروپولیٹن کارپوریشن اور یونین کونسل پر مشتمل ہو گی جس میں خواتین، مزدور اور ٹیکنوکریٹس کو نمائندگی دی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد


loading...